the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
الی ووڈ اداکارہ شردھا کپور، سپر اسٹار امیتابھ بچن اور مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے ساتھ کام کرتی نظر آ سکتی ہیں۔ بالی ووڈ کےفلمساز وجے کرشن آچاریہ فلم ٹھگس آف هندستان بنا رہے ہیں ، جس کے لیے امیتابھ بچن اور عامر خان کو منتخب کیا گیا ہے۔ یہ فلم یش راج کے بینر تلے بنائی جا رہی ہے۔گزشتہ چند ماہ سے اس فلم کی اداکارہ کو لے کر عامر خان اور آدتیہ چوپڑا میں اختلاف چل رہا تھا۔ آخر کار آدتیہ کو عامر کی بات ماننی پڑی اور فلم کی اداکارہ کا



انتخاب ان کے مطابق کر لیا گیا ہے۔

عامر اپنی فلموں میں ہیروئین کا انتخاب کرنے میں کافی وقت لیتے ہیں۔ ان کی کوشش ہوتی ہے کہ ایسی ہیروئن لیں ،جو اس کردار میں فٹ بیٹھے۔ وہ فلم کی اسٹار ویلیو بڑھانے کے مقصد سے ہیروئن نہیں لیتے۔خیال ر ہے کہ شردھا کے نام پر عامر نے منظوری دے دی ہے۔

عامر بھی اپنے ہم منصب ستاروں شاہ رخ خان، سلمان خان، اکشے کمار کی طرح نئی نسل کی اداکاراؤں کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں،جس کی وجہ سے انہوں نے شردھا کا انتخاب کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.